मानो वे बिदके हुए जंगली गधे हैं
گویا کہ وہ بدکنے والے جنگلی گدھے ہیں۔
گویا کہ وہ بدکے ہوئے گدھے ہوں ۔
گویا وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں ۔
گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
گویا کہ وہ بِدکے ہوئے جنگلی گدھے ہیں
اس طرح جیسے وہ جنگلی گدھے ہوں ۔
جیسے وہ بدکے ہوئے گدھے ہوں
گویا وہ بھڑکے ہوئے گدھے ہوں ،
گویا وہ بِدکے ہوئے ( وحشی ) گدھے ہیں