आख़िर उन्हें क्या हुआ है कि वे नसीहत से कतराते हैं,
تواُنہیں کیا ہے کہ وہ نصیحت سے منہ موڑ نے والے ہیں؟
تو ان کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ یاددہانی سے اعراض کرنے والے بنے ہوئے ہیں!
سو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ وہ نصیحت سے رُوگردانی کرتے ہیں؟
آخر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
پس انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ( سراپا ) نصیحت ( قرآن ) سے منہ موڑے رہے ہیں
اب ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت کی بات سے منہ موڑے ہوئے ہیں؟
پھر انہیں کیا ہوگیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑتے رہے ہیں
تو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرتے ہیں ( ف۳٤ )
تو ان ( کفّار ) کو کیا ہوگیا ہے کہ ( پھر بھی ) نصیحت سے رُوگردانی کئے ہوئے ہیں