Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः सिफ़ारिश करने वालों को कोई सिफ़ारिश उन को कुछ लाभ न पहुँचा सकेगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش اُن کوکوئی نفع نہ دے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ان کی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت کچھ نفع نہ دے گی ۔

By Hussain Najfi

تو ایسے لوگوں کو شفاعت کرنے والوں کی شفاعت کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی ۔

By Moudoodi

اس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی36 ۔

By Mufti Naeem

پس ان لوگوں کے سفارش کرنے والوں کی سفارش کچھ کام نہ آئی

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی ۔

By Noor ul Amin

( اس وقت ) سفارش کرنیوالوں کی سفارش انہیں کچھ فائدہ نہ دیگی

By Kanzul Eman

تو انہیں سفارشیوں کی سفارش کام نہ دے گی ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

سو ( اب ) شفاعت کرنے والوں کی شفاعت انہیں کوئی نفع نہیں پہنچائے گی