Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नहीं, बल्कि उन में से प्रत्येक व्यक्ति चाहता है कि उसे खुली किताबें दी जाएँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلکہ اُن میں سے ہرآدمی چاہتاہے کہ اُسے کھلے ہوئے صحیفے دیے جائیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بلکہ ان میں سے ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اس کو کھلے ہوئے صحیفے پکڑا دیے جائیں ۔

By Hussain Najfi

بلکہ ان میں سے ہر ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دے دی جائیں ۔

By Moudoodi

بلکہ ان میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں38 ۔

By Mufti Naeem

بلکہ ان ( کفار ) میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے ( آسمان سے ) کھلا خط دیا جائے/ کھلے صحیفے دیے جائیں

By Mufti Taqi Usmani

بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلے ہوئے صحیفے پکڑا دیئے جائیں ۔ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

بلکہ ان میں سے ہرایک یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتاب دی جائے

By Kanzul Eman

بلکہ ان میں کا ہر شخص چاہتا ہے کہ کھلے صحیفے اس کے ہاتھ میں دے دیے جائیں ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

بلکہ ان میں سے ہر ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ اُسے ( براہِ راست ) کھلے ہوئے ( آسمانی ) صحیفے دے دئیے جائیں