कदापि नहीं, बल्कि वे आख़िरत से डरते नहीं
ہرگز نہیں!بلکہ یہ آخرت کاخوف نہیں رکھتے۔
ہرگز نہیں! بلکہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے ۔
ایسا نہیں ہے بلکہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے ۔
ہرگز نہیں ، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے39 ۔
ہرگز نہیں ، بلکہ وہ لوگ آخرت کا ڈر نہیں رکھتے ہیں
ہرگز نہیں ! ( ٢١ ) بات اصل میں یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف نہیں ہے ۔ ( ٢٢ )
ہر گز نہیں بلکہ ( اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ ) آخرت سے نہیں ڈرتے
ہرگز نہیں بلکہ ان کو آخرت کا ڈر نہیں ( ف۳۷ )
ایسا ہرگز ممکن نہیں ، بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ ) وہ لوگ آخرت سے ڈرتے ہی نہیں