Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जब सूर में फूँक मारी जाएगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس جب صورمیں پھونک ماری جائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

پس جب صور پھونکا جائے گا

By Hussain Najfi

اور جب صور پھونکا جائے گا ۔

By Moudoodi

اچھا ، جب صور میں پھونک ماری جائے گی ،

By Mufti Naeem

پس جس وقت صور پھونکا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب صور میں پھونک مار دی جائے گی ۔

By Noor ul Amin

پس جب صور پھونکاجائے گا

By Kanzul Eman

پھر جب صور پھونکا جائے گا ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب ( دوبارہ ) صور میں پھونک ماری جائے گی