उस दिन तुम्हारे रब ही ओर जाकर ठहरना है
اُس دن تیرے رب کے پاس ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے۔
اس دن تیرے رب ہی کی طرف ٹھکانا ہوگا ۔
اس دن صرف آپ ( ص ) کے پروردگار کی طرف ٹھکانہ ہوگا ۔
اس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھہرنا ہوگا ۔
اس دن آپ کے رب ہی کی طرف ٹھکانا ہوگا
اس دن تو ہر ایک کو تمہارے پروردگار ہی کے سامنے جاکر ٹھہرنا پڑے گا ۔
اس دن آپ کے رب کی طرف جاکر ٹھہرنا ہوگا
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جاکر ٹھہرنا ہے ( ف۱۰ )
اُس دن آپ کے رب ہی کے پاس قرارگاہ ہوگی