क्या मनुष्य समझता है कि वह यूँ ही स्वतंत्र छोड़ दिया जाएगा?
کیا انسان یہ گمان کرتاہے کہ اُسے یونہی بغیرپوچھے چھوڑدیاجائے گا؟
کیا انسان گمان رکھتا ہے کہ وہ بس یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ اسے یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
کیا23 انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا24؟
کیا انسان نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ اسے ( یونہی ) بیکار چھوڑدیا جائے گا
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے یونہی چھوڑ دیا جائے گا؟ ( ١٣ )
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اسے بے کار چھوڑ دیاجائے گا ( بلکہ اسے اللہ نے اپنی بندگی اور اطاعت کے لئے پیدا کیا ہے )
کیا آدمی اس گھمنڈ میں ہے کہ آزاد چھوڑ دیا جائے گا ( ف۳۵ )
کیا اِنسان یہ خیال کرتا ہے کہ اُسے بے کار ( بغیر حساب و کتاب کے ) چھوڑ دیا جائے گا