Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या वह केवल टपकाए हुए वीर्य की एक बूँद न था?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاوہ منی کاقطرہ نہ تھاجوگرایاجاتا ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا وہ محض ٹپکائی ہوئی منی کی ایک بوند نہیں تھا؟

By Hussain Najfi

کیاوہ شروع میں منی کا ایک قطرہ نہ تھا جو ( رحم میں ) ٹپکایا جاتا ہے؟

By Moudoodi

کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا جو ﴿رحم مادر میں ﴾ ٹپکایا جاتا ہے؟

By Mufti Naeem

کیا وہ ( اس ) منی کا ایک ( ناپاک ) قطرہ نہیں تھا جو ( رحم مادر میں ) ٹپکائی جاتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا وہ اس منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو ( ماں کے رحم میں ) ٹپکایا جاتا ہے ؟

By Noor ul Amin

کیا وہ ایک نطفہ نہ تھاجو ( ماں کے رحم میں ) ٹپکایا گیا تھا؟

By Kanzul Eman

کیا وہ ایک بوند نہ تھا اس منی کا کہ گرائی جائے ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

کیا وہ ( اپنی اِبتداء میں ) منی کا ایک قطرہ نہ تھا جو ( عورت کے رحم میں ) ٹپکا دیا جاتا ہے