Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो बिल्कुल शीशे हो रहे होंगे, शीशे भी चाँदी के जो ठीक अन्दाज़े करके रखे गए होंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

شیشہ بھی چاندی سے بناہوگا،انہوں نے اس کا اندازہ رکھاہے ، خوب اندازہ رکھنا۔

By Amin Ahsan Islahi

شیشے چاندی کے ہوں گے ۔ ان کو انہوں نے نہایت موزوں اندازوں کے ساتھ سجایا ہوگا ۔

By Hussain Najfi

اور شیشے بھی ( کانچ کے نہیں بلکہ ) چاندی کی قِسم سے ہوں گے جنہیں ( منتظمین نے ) پورے اندازے کے مطابق بنایا اور بھرا ہوگا ۔

By Moudoodi

شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے18 ہونگے ، اور ان کو﴿ منتظمین جنت نے﴾ ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا19 ہوگا ۔

By Mufti Naeem

شیشے بھی چاندی کے بنے ہوئے ، وہ ( جنتیوں کے خادم ) ان ( پیالوں ) کو پورے اندازے سے تیار کریں گے

By Mufti Taqi Usmani

شیشے بھی چاندی کے ( ٤ ) جنہیں بھرنے والوں نے توازن کے ساتھ بھرا ہوگا

By Noor ul Amin

وہ شیشے چاندی کے ہوں گے اور جن کو خادمان جنت نے بہت ہی مناسب انداز میں بھراہوگا

By Kanzul Eman

کیسے شیشے چاندی کے ( ف۲۳ ) ساقیوں نے انہیں پورے اندازہ پر رکھا ہوگا ( ف۲٤ )

By Tahir ul Qadri

اور شیشے بھی چاندی کے ( بنے ) ہوں گے جنہیں انہوں نے ( ہر ایک کی طلب کے مطابق ) ٹھیک ٹھیک اندازہ سے بھرا ہوگا