और वहाँ वे एक और जाम़ पिएँगे जिस में सोंठ का मिश्रण होगा
اور اُنہیں جنت میں ایسے جام پلائے جائیں گے جن میں سونٹھ کی آمیزش ہو گی۔
اور وہ اس میں ایک اور شراب بھی پلائے جائیں گے ، جس میں ملونی چشمۂ زنجبیل کی ہوگی ۔
اور انہیں ایسی شرابِ طہور کے جام پلائے جائیں گے جن میں زنجیل ( سونٹھ کے پانی ) کی آمیزش ہوگی ۔
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائیں جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی ،
اور ان ( جنتیوں ) کو اس ( جنت ) میں پیالوں میں ( ایسی شراب سے بھی ) سیراب کیا جائے گا جس میں زنجبیل کی ملاوٹ ہوگی
اور وہاں ان کو ایسا جام پلایا جائے گا جس میں سونٹھ ملا ہوا ہوگا ۔
وہاں انہیں ( جنت میں گرم ) شراب کے جام پلائے جائیں گے جن میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
اور اس میں وہ جام پلائے جائیں گے ( ف۲۵ ) جس کی ملونی ادرک ہوگی ( ف۲٦ )
اور انہیں وہاں ( شرابِ طہور کے ) ایسے جام پلائے جائیں گے جن میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی