Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या कहना उस स्रोत का जो उस में होगा, जिस का नाम सल-सबील है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس میں ایک چشمہ ہے جس کانام سلسبیل رکھا گیا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ اس میں ایک چشمہ ہے جو سلسبیل سے موسوم ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ اس ( جنت ) میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہاجاتا ہے ۔

By Moudoodi

یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے20 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( یہ ) جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہا جاتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

وہاں کے ایسے چشمے سے جس کا نام سلسبیل ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگاجسے سلسبیل کہاجاتا ہے

By Kanzul Eman

وہ ادرک کیا ہے جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہتے ہیں ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( زنجبیل ) اس ( جنت ) میں ایک ایسا چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل رکھا گیا ہے