वह जिसे चाहता है अपनी दयालुता में दाख़िल करता है। रहे ज़ालिम, तो उन के लिए उस ने दुखद यातना तैयार कर रखी है
وہ جسے چاہتاہے اپنی رحمت میں داخل کرتاہے اورظالموں کے لیے اُس نے دردناک عذاب تیارکررکھاہے۔
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والوں کیلئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور اس نے ظالموں کیلئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے ، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے34 ۔ ؏۲
جسے چاہتے ہیں اپنی رحمت میں داخل فرمالیتے ہیں اور ( رہے ) ظالم لوگ ( تو ) اس نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے ، اور یہ جو ظالم لوگ ہیں ان کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
جسے چاہےاپنی رحمت میں داخل کرلے اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
اپنی رحمت میں لیتا ہے ( ف۵۳ ) جسے چاہے ( ف۵٤ ) اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ( ف۵۵ )
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت ( کے دائرے ) میں داخل فرما لیتا ہے ، اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے