Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और पहाड़ चूर्ण-विचूर्ण होकर बिखर जाएँगे;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجب پہاڑ اُڑادیے جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور پہاڑ ریزہ ریزہ کردیے جائیں گے

By Hussain Najfi

اور جب پہاڑ ( ریزہ ریزہ کر کے ) اڑا دیئے جائیں گے ۔

By Moudoodi

اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے ،

By Mufti Naeem

اور جس وقت پہاڑ ( روئی کے گالوں کی طرح ) اُڑادیے جائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جب پہاڑ ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے ۔

By Noor ul Amin

اور پہاڑ ریزہ ریزہ کرکے اڑادیئے جائیں گے

By Kanzul Eman

اور جب پہاڑ غبار کرکے اڑا دیے جا ئیں ،

By Tahir ul Qadri

اور جب پہاڑ ( ریزہ ریزہ کر کے ) اُڑا دیے جائیں گے