Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जब रसूलों का हाल यह होगा कि उन का समय नियत कर दिया गया होगा -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجب رسول (اس وقت جمع کیے جائیں گے)جومقررکیا گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور رسولوں کیلئے وقت مقرر ہوگا

By Hussain Najfi

اور جب رسول ( ع ) وقتِ معیّن پر حاضر کئے جائیں گے ۔

By Moudoodi

اور رسولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا6

By Mufti Naeem

اور جس وقت ( تمام ) رسولوں کو ایک وقت معین پر جمع کردیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

اور جب پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت آجائے گا ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

اور رسولوں ( کی حاضری ) کاوقت آ پہنچے گا

By Kanzul Eman

اور جب رسولوں کا وقت آئے ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

اور جب پیغمبر وقتِ مقررہ پر ( اپنی اپنی اُمتوں پر گواہی کے لئے ) جمع کئے جائیں گے