क्या ऐसा नहीं हुआ कि हम ने पहलों को विनष्ट किया?
کیاہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا ۔
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا8؟
کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا تھا؟
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کیا؟
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کرڈالا؟
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہ فرمایا ( ف۱۰ )
کیا ہم نے اگلے ( جھٹلانے والے ) لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا تھا