फिर ख़ूब तेज़ हो जाती है,
پھر اُن کی!جو طوفان بن کرتیزچلنے والی ہیں۔
پس وہ اڑاتی ہیں غبار اندھا دھند ۔
پھر ( آندھی کی طرح ) تیز و تند چلتی ہیں ۔
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
پھر ( قسم ہے ) ان ( ہواؤں ) کی جو تیزی سے چلتی ہیں
پھر جو آندھی بن کر زور سے چلتی ہیں ۔
( ان ہوائوں کی قسم ) پھرزورپکڑ کر آندھی کی طرح چلتی ہیں
پھر زور سے جھونکا دینے والیاں ،
پھر تند و تیز ہواؤں کی قَسم جو شدید جھونکوں سے چلتی ہیں