Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

साक्षी हैं वे (हवाएँ) जिनकी चोटी छोड़ दी जाती है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

قسم اُن ہواؤں کی جومعروف معمول کے مطابق بھیجی جاتی ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

شاہد ہیں ہوائیں جن کی باگ چھوڑ دی جاتی ہے!

By Hussain Najfi

قَسم ہے ان کی جو مسلسل چھوڑ دی جاتی ہیں ۔

By Moudoodi

قسم ہے ان ﴿ہواؤ ں﴾ کی جو پے درپے بھیجی جاتی ہیں ،

By Mufti Naeem

قسم ہے ان ( ہواؤں ) کی جو آہستہ پے درپے بھیجی جاتی ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

قسم ہے ان ( ہواؤں ) کی جو ایک کے بعد ایک بھیجی جاتی ہیں ۔

By Noor ul Amin

ان ہوائوں کی قسم جو دھیرے دھیرے چلتی ہیں

By Kanzul Eman

قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

نرم و خوش گوار ہواؤں کی قَسم جو پے در پے چلتی ہیں