Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या ऐसा नहीं है कि हम ने तुम्हें तुच्छ जल से पैदा किया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا ہم نے تمہیں ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ہم نے تم کو ایک حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟

By Hussain Najfi

کیا ہم نے تمہیں ایک حقیر پانی سے پیدانہیں کیا؟

By Moudoodi

کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا

By Mufti Naeem

کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدرے پانی سے پیدا نہیں فرمایا

By Mufti Taqi Usmani

کیا ہم نے تمہیں ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا؟

By Noor ul Amin

کیا ہم نے تمہیں حقیرپانی سے پیدا نہیں کیا ؟

By Kanzul Eman

کیا ہم نے تمہیں ایک بےقدر پانی سے پیدا نہ فرمایا ( ف۱۲ )

By Tahir ul Qadri

کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی ( کی ایک بوند ) سے پیدا نہیں کیا