Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हम ने उसे एक सुरक्षित टिकने की जगह रखा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر ہم نے اُسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے اس کو رکھا ایک محفوظ مقام میں

By Hussain Najfi

پھر ہم نے اس کو ایک محفوظ مقام ( رحمِ مادر ) میں رکھا ۔

By Moudoodi

اور ایک مقرر مدت تک11

By Mufti Naeem

پس ہم نے اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے اسے ایک مضبوط قرار کی جگہ میں رکھا ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

پھراسے ایک محفوظ جگہ ( یعنی ماں کے رحم میں ) میں ٹھہرائے رکھا

By Kanzul Eman

پھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا ( ف۱۳ )

By Tahir ul Qadri

پھر اس کو محفوظ جگہ ( یعنی رحمِ مادر ) میں رکھا