यह वह दिन है कि वे कुछ बोल नहीं रहे हैं,
یہ دن ہے جس میں وہ کچھ نہیں بولیں گے۔
وہ دن منہ سے بات نکالنے کا نہ ہوگا
یہ وہ دن ہوگا جس میں وہ بول نہیں سکیں گے ۔
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
یہ وہ دن ہے کہ لوگ بات ہیں کرسکیں گے ۔
یہ ایسا دن ہے جس میں یہ لوگ بول نہیں سکیں گے ۔
یہ دن ایساہوگا جس میں وہ کچھ بول نہ سکیں گے
یہ دن ہے کہ وہ بول نہ سکیں گے ( ف۲۵ )
یہ ایسا دن ہے کہ وہ ( اس میں ) بول بھی نہ سکیں گے