Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो कोई उज़्र पेश करें, (बात यह है कि) उन्हें बोलने की अनुमति नहीं दी जा रही है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورنہ ہی اُنہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ معذرت پیش کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور نہ ان کو اجازت ہوگی کہ کوئی عذر پیش کرسکیں ۔

By Hussain Najfi

اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ معذرت کر سکیں ۔

By Moudoodi

اور نہ انہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں20 ۔

By Mufti Naeem

اور انہیں معذرت پیش کرنے کی ( بھی ) اجازت نہیں دی جائے گی

By Mufti Taqi Usmani

اور نہ انہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ کوئی عذر پیش کرسکیں ۔

By Noor ul Amin

اور نہ انہیں یہ اجازت دی جائے گی کہ وہ کوئی عذر پیش کریں

By Kanzul Eman

اور نہ انہیں اجازت ملے کہ عذر کریں ( ف۲٦ )

By Tahir ul Qadri

اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ معذرت کرسکیں