Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"यह फ़ैसले का दिन है, हम ने तुम्हें भी और पहलों को भी इकट्ठा कर दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ فیصلے کادن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کوجمع کرلیاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہے فیصلہ کا دن! ہم نے تم کو بھی اور اگلوں کو بھی جمع کرلیا!

By Hussain Najfi

یہ فیصلے کا دن ہے جس میں ہم نے تمہیں اور پہلے والوں کو جمع کر دیا ہے ۔

By Moudoodi

یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے ۔

By Mufti Naeem

یہ ہے فیصلے کا دن ، ہم نے ( اے کافرو ) تمہیں اور پہلے والوں ( سب کو ) جمع کیا ہے

By Mufti Taqi Usmani

یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تمہیں اور پچھلے لوگوں کو اکٹھا کرلیا ہے ۔

By Noor ul Amin

یہی فیصلے کادن ہے ہم نے تمہیں بھی اور پہلی ( قوموں ) کو بھی جمع کردیا ہے

By Kanzul Eman

یہ ہے فیصلہ کا دن ، ہم نے تمہیں جمع کیا ( ف۲۷ ) اور سب اگلوں کو ( ف۲۸ )

By Tahir ul Qadri

یہ فیصلے کا دن ہے ( جس میں ) ہم تمہیں اور ( سب ) پہلے لوگوں کو جمع کریں گے