"अब यदि तुम्हारे पास कोई चाल है तो मेरे विरुद्ध चलो।"
تو تمہارے پاس اگرکوئی خفیہ تدبیرہے تو میرے ساتھ وہ تدبیرکر دیکھو۔
تو تمہارے پاس کوئی داؤ ہے تو وہ ہم سے کر دیکھو!
اگر تمہارے پاس ( دوزخ سے بچنے کے لئے ) کوئی تدبیر ہے تو میرے مقابلہ میں چلاؤ ۔
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو21 ۔
پس اگر ( میرے مقابل ) تم لوگوں کے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر آزمالو ۔
اب اگر تمہارے پاس کوئی داؤ ہے تو مجھ پر وہ داؤ چلا لو ۔
پھر اگرتمہارے پاس کوئی چال ہے تو میرے خلاف چل دیکھو
اب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لو ( ف۲۹ )
پھر اگر تمہارے پاس ( عذاب سے بچنے کا ) کوئی حیلہ ( اور داؤ ) ہے تو ( وہ ) داؤ مجھ پر چلا لو