Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर मामला करती है अलग-अलग,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھراُن کی جو !پھاڑ کر جداکردینے والی ہیں پھاڑ کر جداکرنا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر وہ معاملہ کرتی ہیں جدا جدا

By Hussain Najfi

پھر ( انہیں ) متفرق کر دیتی ہیں ۔

By Moudoodi

پھر ﴿ ان کو﴾ پھاڑ کر جدا کرتی ہیں ،

By Mufti Naeem

پھر ( قسم ہے ) ان ( ہواؤں ) کی جو ( بادلوں کو ) پھاڑدیتی ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر قسم ہے ان ( فرشتوں ) کی جو حق اور باطل کو الگ الگ کردیتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

( ان فرشتوں کی قسم ) جوحق وباطل کے درمیان فرق کرنیوالے ( احکامات لے کر ) اترتے ہیں

By Kanzul Eman

پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں ،

By Tahir ul Qadri

پھر ان کی قَسم جو ( اُنہیں ) پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں