Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर पेश करती है याददिहानी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اُن کی! جواللہ کی یاد ڈالنے والی ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ڈالتی ہیں یاد دہانی

By Hussain Najfi

پھر ( دلوں میں ) یاد ( الٰہی ) ڈالتی ہیں ۔

By Moudoodi

پھر ﴿دلوں میں خدا کی﴾ یاد ڈالتی ہیں ،

By Mufti Naeem

پھر ( قسم ہے ) ان ( ہواؤں ) کی جو ( دلوں میں اللہ کی ) یاد ڈال دیتی ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر نصیحت کی باتیں نازل کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

پھر ( ان فرشتوں کی قسم ) جووحی لے کرآتے ہیں

By Kanzul Eman

پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیں ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

پھر ان کی قَسم جو نصیحت لانے والی ہیں