Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इल्ज़ाम उतारने या चेतावनी देने के लिए,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

عذرکے لیے یاڈرانے کے لئے ۔

By Amin Ahsan Islahi

اتمام حجت کے طور پر یا آگاہ کردینے کو

By Hussain Najfi

۔ ( حجت تمام کر کے ) عذر قطع کرنے کیلئے یا ڈراوے کیلئے ۔

By Moudoodi

عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر1 ،

By Mufti Naeem

عذر کے طور پر ہو یا ڈراوے کے طور پر / اتمامِ حجت کے لیے ہو یا ڈر سنانے کے لیے

By Mufti Taqi Usmani

جو یا تو لوگوں کے لیے معافی مانگنے کا سبب بنتی ہیں یا ڈرانے کا ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

تاکہ حجت قائم کر دیں یاڈرادیں

By Kanzul Eman

حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو ،

By Tahir ul Qadri

حجت تمام کرنے یا ڈرانے کے لئے