जब उन से कहा जाता है कि "झुको! तो नहीं झुकते।"
اور جب اُن سے کہاجاتا ہے کہ جھک جاؤ تو وہ نہیں جھکتے۔
اور جب ان کو کہا جاتا ہے کہ اپنے رب کے آگے جھکو تو نہیں جھکتے ۔
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ کہ رکوع کرو تو وہ رکوع نہیں کرتے ۔
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ﴿اللہ کے آگے﴾ جھکو تو نہیں جھکتے 26 ۔
اور جب ان ( کافروں ) سے کہا جاتا ہے ( اللہ کے سامنے ) جھکو تو نہیں جھکتے
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے آگے جھک جاؤ ، تو یہ جھکتے نہیں ہیں ۔
اور جب انہیں اللہ کے آگے ( نماز کے لئے ) جھکنے کو کہاجاتاتھاتووہ نہیں جھکتے تھے
اور جب ان سے کہا جائے کہ نماز پڑھو تو نہیں پڑھتے ،
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم ( اﷲ کے حضور ) جھکو تو وہ نہیں جھکتے