तबाही है उस दिन झुठलाने वालों की!
اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی تباہی ہے ۔
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کی!
تباہی ہے اس دن کے جھٹلانے والوں کیلئے ۔
تباہی ہے اس روز جھٹلانے والوں کے لیے ۔
آج کے دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے ۔
بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں ۔
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ،
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی خرابی ہے