"खा लो और मज़े कर लो थोड़ा-सा, वास्तव में तुम अपराधी हो!"
سو تم تھوڑاسا کھالو اور فائدہ اُٹھالو، بلاشبہ تم ہی مجرم ہو۔
تم بھی کچھ دن کھا برت لو ، تم تو ہو گنہگار!
۔ ( اے جھٹلانے والو ) تم تھوڑے دن ( دنیا میں ) کھا لو اورفائدہ اٹھا لو ( بہرحال ) تم لوگ مجرم ہو ۔
کھالو24 اور مزے کر لو تھوڑے دن25 ۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو ۔
۔ ( اے نافرمانو ) تم کھاؤ اور تھوڑا ( دنیاوی ) فائدہ اُٹھالو ، بے شک تم مجرم ہو ۔
۔ ( اے کافرو ) کچھ وقت کھالو ، اور مزے اڑا لو ۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
چنددن کھالو ا ور مزے اڑالو ، بلاشبہ تم مجرم ہو
کچھ دن کھالو اور برت لو ( ف۳۵ ) ضرور تم مجرم ہو ( ف۳٦ )
۔ ( اے حق کے منکرو! ) تم تھوڑا عرصہ کھا لو اور فائدہ اٹھا لو ، بے شک تم مجرم ہو