अब आख़िर इस के पश्चात किस वाणी पर वे ईमान लाएँगे?
پھراس کے بعدوہ کس کلام پرایمان لائیں گے؟
اب اس کے بعد وہ بھلا کس چیز پر ایمان لائیں گے؟
۔ ( آخر ) وہ لوگ اس ( قرآن ) کے بعد کس کلام پر ایمان لائیں گے؟
اب اس ﴿قرآن﴾ کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں27؟ ؏۲
پس وہ اس ( قرآن مجید ) کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے
اب اس کے بعد اور کون سی بات ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے؟
پھر اس کلام ( قرآن ) کے بعداور کو نساکلام ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے؟
پھر اس ( ف۳۷ ) کے بعد کون سی بات پر ایمان لائیں گے ( ف۳۸ ) ۳
پھر وہ اِس ( قرآن ) کے بعد کس کلام پر ایمان لائیں گے؟