अतः जब तारे विलुप्त (प्रकाशहीन) हो जाएँगे,
پھر جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔
پس جبکہ ستارے بے نشان کردیے جائیں گے
پس جب ستارے گرائے جائیں گے ۔
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے4 ،
پس جس وقت ستارے بے نور کردیے جائیں گے ۔
چنانچہ ( وہ واقعہ اس وقت ہوگا ) جب ستارے بجھا دیے جائیں گے ۔
جب ستارے بے نورہوجائیں گے
پھر جب تارے محو کردیے جائیں ،
پھر جب ستاروں کی روشنی زائل کر دی جائے گی