और छलक़ता जाम
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں۔
اور چھلکتے جام
اور چھلکتے ہوئے ( شرابِ طہور کے ) جام ۔
اور چھلکتے ہوئے جام ۔
اور لبالب بھرے ( شراب کے ) پیالے
اور چھلکتے ہوئے پیمانے ۔
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں
اور چھلکتا جام ( ف۲۷ )
اور ( شرابِ طہور کے ) چھلکتے ہوئے جام ( ہوں گے )