वे उस में न तो कोई व्यर्थ बात सुनेंगे और न कोई झुठलाने की बात
اُس میں نہ وہ کوئی لغو سنیں گے اورنہ کوئی جھوٹ۔
نہ اس میں بک بک سنیں گے اور نہ بہتان طرازی
وہ لوگ وہاں نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے اور نہ کوئی جھوٹ ۔
وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے21 ۔
وہ اس ( جنت ) میں کوئی بے ہودہ بات نہیں سنیں گے اور نہ کوئی جھوٹ
وہاں پر وہ نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے ، اور نہ کوئی جھوٹی بات ۔
وہاں ( اہل جنت ) نہ کوئی بیہودہ بات سنیں گے اور نہ جھوٹ
جس میں نہ کوئی بیہودہ بات سنیں نہ جھٹلانا ( ف۲۸ )
وہاں یہ ( لوگ ) نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ ( ایک دوسرے کو ) جھٹلانا ( ہوگا )