Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तुम्हारे रब की ओर से बदला होगा, हिसाब के अनुसार प्रदत्त

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تیرے رب کی جناب سے یہ بدلہ ہے جو کافی انعام ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ تیرے رب کی طرف سے صلہ ہوگا ، بالکل ان کے عمل کے حساب سے ۔

By Hussain Najfi

یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے بطور عطیہ صلہ ہے جو کافی و وافی ہے ۔

By Moudoodi

جزاء اور کافی انعام22 تمہارے رب کی طرف سے ،

By Mufti Naeem

۔ ( یہ ) بدلہ ہے آپ ( ﷺ ) کے رب کی طرف سے ، ( ایسی ) عطا ( جو جنتی کے لیے ) کافی ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہوگا ۔ ( اللہ کی ) ایسی دین ہوگی جو لوگوں کے اعمال کے حساب سے دی جائے گی ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

یہ سب کچھ آپ کے رب کی طرف سے ان کے نیک اعمال کا بدلہ ہوگا جو کافی انعام ہوگا

By Kanzul Eman

صلہ تمہارے رب کی طرف سے ( ف۲۹ ) نہایت کافی عطا ،

By Tahir ul Qadri

یہ آپ کے رب کی طرف سے صلہ ہے جو ( اعمال کے حساب سے ) کافی ( بڑی ) عطا ہے