वह तो बस एक ही झिड़की होगी,
چنانچہ وہ تو بس ایک ڈانٹ ہو گی۔
وہ تو بس ایک ڈانٹ ہوگی ۔
حالانکہ اس ( واپسی ) کیلئے ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی ۔
حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
پس وہ ( قیامت ) تو بس ایک سخت ( قسم کی ) آواز ہوگی
حقیقت تو یہ ہے کہ وہ بس ایک زور کی آواز ہوگی ۔
وہ بس ایک گرج دارآواز ہوگی
۔ ( ۱۳ ) تو وہ ( ف۱۵ ) نہیں مگر ایک جھڑکی ( ف۱٦ )
پھر تو یہ ایک ہی بار شدید ہیبت ناک آواز کے ساتھ ( کائنات کے تمام اَجرام کا ) پھٹ جانا ہوگا