वे कहते हैं, "तब तो लौटना बड़े ही घाटे का होगा।"
انہوں نے کہا: ’’تب یہ واپسی توبڑی خسارے والی ہے۔‘‘
کہتے ہیں: یہ لوٹایا جانا تو بڑے ہی خسارے کا ہوگا ۔
کہتے ہیں یہ ( واپسی ) تو بڑے گھاٹے کی ہوگی ۔
” کہنے لگے ” یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی4! ”
وہ کہے ہیں: یہ ( واپسی ) اس وقت بڑے نقصان والی واپسی ہوگی
کہتے ہیں کہ : اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی ۔ ( ٥ )
کہتے ہیں :پھرتویہ لوٹنا نقصان دہ ہے
۔ ( ۱۲ ) بولے یوں تو یہ پلٹنا تو نرا نقصان ہے ( ف۱٤ )
وہ کہتے ہیں: یہ ( لوٹنا ) تو اس وقت بڑے خسارے کا لوٹنا ہوگا