क्या जब हम खोखली गलित हड्डियां हो चुके होंगे?"
کیاجب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے؟‘‘
کیا جبکہ ہم کھنکھناتی ہڈیاں ہوچکیں گے؟
کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے؟
کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟
کیا اس وقت جب ہم بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے ۔
کیا اس وقت جب ہم بوسیدہ ہڈیوں میں تبدیل ہوچکے ہوں گے ؟
جبکہ ہم بوسیدہ ہڈیاں بن جائینگے؟
۔ ( ۱۱ ) کیا ہم جب گلی ہڈیاں ہوجائیں گے ( ف۱۳ )
کیا جب ہم بوسیدہ ( کھوکھلی ) ہڈیاں ہو جائیں گے ( تب بھی زندہ کیے جائیں گے )