वे कहते हैं, "क्या वास्तव में हम पहली हालत में फिर लौटाए जाएँगे?
وہ کہتے ہیں : کیا بلاشبہ ہم واقعی پہلی حالت میں واپس لوٹائے جانے والے ہیں؟
پوچھتے ہیں: کیا ہم پھر پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے؟
وہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں ( الٹے پاؤں ) واپس لائے جائیں گے؟
یہ لوگ کہتے ہیں ” کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟
وہ ( کفار ) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی حالت پر ( اُلٹے پاؤں ) لوٹائے جائیں گے؟
یہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں کہ : کیا ہم پہلی والی حالت پر لوٹا دیئے جائیں گے ؟ ( ٤ )
وہ ( کفار ) کہتے ہیں : کیا ہم ( دوبارہ زندہ کرکے ) پہلی حالت میں لوٹائے جائینگے؟
۔ ( ۱۰ ) کافر ( ف۱۱ ) کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گے ( ف۱۲ )
۔ ( کفّار ) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی زندگی کی طرف پلٹائے جائیں گے