उन की निगाहें झुकी होंगी
اُن کی نگاہیں جھکنے والی ہوں گی۔
ان کی نگاہیں پست ہوں گی ۔
ان کی آنکھیں ( شدتِ خوف سے ) جھکی ہوئی ہوں گی ۔
نگاہیں ان کی سہمی ہوئی ہوں گی ۔
ان کی آنکھیں ( مارے شرم کے ) جھکی ہوئی ہوں گی
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی ۔
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی
۔ ( ۹ ) آنکھ اوپر نہ اٹھا سکیں گے ( ف۱۰ )
ان کی آنکھیں ( خوف و ہیبت سے ) جھکی ہوں گی