Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उस ने (मूसा ने) उसको बड़ी निशानी दिखाई,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ موسیٰ نے اُس کوبڑی نشانی دکھائی۔

By Amin Ahsan Islahi

پس اس نے اس کو بڑی نشانی دکھائی ۔

By Hussain Najfi

پس موسیٰ ( ع ) نے ( وہاں جا کر ) اسے ایک بہت بڑی نشانی دکھائی ۔

By Moudoodi

پھر موسی ( علیہ السلام ) نے ﴿فرعون کے پاس جا کر﴾ اس کو بڑی نشانی9 دکھائی ،

By Mufti Naeem

پھر موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اس کو بڑا معجزہ دکھایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ موسیٰ نے اس کو بڑی زبردست نشانی دکھائی ( ٧ )

By Noor ul Amin

چنانچہ ( موسیٰ ) نے اسے بڑی نشانی دکھلائی

By Kanzul Eman

۔ ( ۲۰ ) پھر موسیٰ نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائی ( ف۲٤ )

By Tahir ul Qadri

پھر موسٰی ( علیہ السلام ) نے اسے بڑی نشانی دکھائی