फिर (लोगों को) एकत्र किया और पुकारकर कहा,
پھراس نے جمع کیا، پس پکارا۔
پس جمع کیا اور اعلان کیا ۔
یعنی ( لوگوں کو ) جمع کیا اور پکار کر کہا ۔
اور لوگوں کو جمع کر کے پکارا
پھر لوگوں کو جمع کیا پس پکار اُٹھا
پھر سب کو اکٹھا کیا اور آواز لگائی ۔
اس نے لوگوں کو اکٹھا کیا اور پکارا
۔ ( ۲۳ ) تو لوگوں کو جمع کیا ( ف۲۸ ) پھر پکارا ،
پھر اس نے ( لوگوں کو ) جمع کیا اور پکارنے لگا