"मैं तुम्हारा उच्चकोटि का स्वामी हूँ!"
پس اس نے کہا: ’’میں تمہاراسب سے بلندرب ہوں۔‘‘
تو اس نے کہا کہ تمہارا ربِ اعلیٰ تو میں ہوں!
کہ میں تمہارا سب سے بڑا پرورگار ہوں ۔
اس نے کہا : پکار کر کہا میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں ۔ 11
پس اس نے کہا: میں ہی تم لوگوں کا بڑا رب ہوں
اور کہا کہ : میں تمہارا اعلی درجے کا پروردگار ہوں ۔
کہنے لگا’’میں ہی تمہارااونچارب ہوں
۔ ( ۲٤ ) پھر بولا میں تمہارا سب سے اونچا رب ہوں ( ف۲۹ )
پھر اس نے کہا: میں تمہارا سب سے بلند و بالا رب ہوں