उस में से उस का पानी और उस का चारा निकाला
اس سے اُس کا پانی اوراُس کا چارہ نکالا۔
نکالا اس سے اس کا پانی اور چارہ ۔
اور اس سے اس کا پانی اور چارہ نکالا ۔
اس کے اندر اس کا پانی اور چارہ نکالا17 ،
اس کے اندر سے اس کا پانی اور اس کا چارہ نکالا ۔
اس میں سے اس کا پانی اور اس کا چارہ نکالا ہے ۔
اس میں سے پانی اور چارہ نکالا
۔ ( ۳۱ ) اس میں سے ( ف۳۷ ) اس کا پانی اور چارہ نکا لا ( ف۳۸ )
اسی نے زمین میں سے اس کا پانی ( الگ ) نکال لیا اور ( بقیہ خشک قطعات میں ) اس کی نباتات نکالیں