और पहाड़ो को देखो! उन्हें उस (धरती) में जमा दिया,
اورپہاڑ،اس نے انہیں گاڑدیا۔
اور پہاڑوں کو اس میں گاڑا ۔
اور پہاڑوں کو اس میں گاڑا ۔
اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے
اور ( جہاں تک ) پہاڑوں ( کا تعلق ہے ) تو ان کو اسی نے مضبوطی سے گاڑدیا
اور پہاڑوں کو گاڑ دیا ہے ۔
اور پہاڑوں کو خوب جمادیا
۔ ( ۳۲ ) اور پہاڑوں کو جمایا ( ف۳۹ )
اور اسی نے ( بعض مادوں کو باہم ملا کر ) زمین سے محکم پہاڑوں کو ابھار دیا