फिर जब वह महाविपदा आएगी,
پھرجب ہرچیزپر چھا جانے والی بہت بڑی مصیبت آجائے گی۔
پس جب وہ بڑا ہنگامہ برپا ہوگا ( تو یہ سب کچھ درہم برہم ہوجائے گا )
پس جب بڑی آفت ( قیامت ) آئے گی ۔
پھر جب وہ ہنگامہ عظیم برپا ہوگا19 ،
پس جس وقت پڑا ہنگامہ برپا ہوگا
پھر جب وہ سب سے بڑا ہنگامہ برپا ہوگا ۔
پھرجب وہ عظیم آفت ( قیامت ) آجائے گی
۔ ( ۳٤ ) پھر جب آئے گی وہ عام مصیبت سب سے بڑی ( ف٤۰ )
پھر اس وقت ( کائنات کے ) بڑھتے بڑھتے ( اس کی انتہا پر ) ہر چیز پر غالب آجانے والی بہت سخت آفتِ ( قیامت ) آئے گی