उस दिन मनुष्य जो कुछ भी उस ने प्रयास किया होगा उसे याद करेगा
جس دن انسان یاد کرے گا جو اُس نے کوشش کی۔
اس دن انسان اپنے کیے کو یاد کرے گا ۔
جس دن انسان یاد کرے گا جو کچھ اس نے کیا ہوگا ۔
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے20 گا ،
اس دن انسان اپنی کوشش کو یاد کرے گا
جس دن انسان اپنا سارا کیا دھرا یاد کرے گا ۔
تواس دن انسان ( دنیامیں ) اپنے کئے کو یادکرے گا
۔ ( ۳۵ ) اس دن آدمی یاد کرے گا جو کوشش کی تھی ( ف٤۱ )
اُس دن انسان اپنی ( ہر ) کوشش و عمل کو یاد کرے گا