और भड़कती आग (जहन्नम) देखने वालों के लिए खोल दी जाएगी
اور ہرشخص کے لیے جودیکھتاہے ، اس پر جہنم ظاہر کردی جائے گی۔
اور دوزخ ان لوگوں کیلئے بے نقاب کردی جائے گی ، جن کو اس سے دوچار ہونا ہے ۔
اور ( ہر ) دیکھنے والے کیلئے دوزخ ظاہر کر دی جائے گی ۔
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی ،
اور جہنم کو دیکھنے والوں کے سامنے ظاہر کردیا جائے گا ۔
اور دوزخ ہر دیکھنے والے کے سامنے ظاہر کردی جائے گی ۔
اور جہنم کو دیکھنے والے کے سامنے لایاجائے گا
۔ ( ۳٦ ) اور جہنم ہر دیکھنے والے پر ظاہر کی جائے گی ( ف٤۲ )
اور ہر دیکھنے والے کے لئے دوزخ ظاہر کر دی جائے گی