उस के पीछे घटित होगी दूसरी (घटना)
اُس کے بعدپیچھے آنے والی آئے گی۔
اس کے پیچھے ایک دوسرا جھٹکا آئے گا ۔
اس کے پیچھے ایک اور آنے والی ( مصیبت ) آئے گی ۔
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے2 گا ،
پھر پیچھے والی چیز ( دوسری بار صورت پھونکا جانا ) اس کے پیچھے آئے گی
پھر اس کے بعد ایک اور جھٹکا آئے گا ۔ ( ٣ )
اور پھر زلزلے کا جھٹکا آپڑیگا
۔ ( ۷ ) اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والی ( ف۹ )
پیچھے آنے والا ایک اور زلزلہ اس کے پیچھے آئے گا