जिस दिन हिला डालेगी हिला डालने वाले घटना,
جس دن ہلا ڈالے گی،سخت ہلا ڈالنے والی۔
( اس دن سے ڈرو ) جس دن کپکپی پڑے گی ۔
جس دن تھرتھرانے والی ( زمین وغیرہ ) تھرتھرائے گی ۔
جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا
جس دن زور سے ہلادینے والی چیز ( پہلی بار صورت پھونکا جانا ) ہلاڈالے گی ۔
کہ جس دن بھونچال ( ہر چیز کو ) ہلا ڈالے گا ۔ ( ٢ )
( تم ضرور اٹھائے جائو گے ) جس دن کانپنے والی ( زمین ) کانپنے لگے گی
۔ ( ٦ ) کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا جس دن تھر تھرائے گی تھرتھرانے والی ( ف۸ )
۔ ( جب انہیں اس نظامِ کائنات کے درہم برہم کردینے کا حکم ہوگا تو ) اس دن ( کائنات کی ) ہر متحرک چیز شدید حرکت میں آجائے گی